نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے کہا ہے کہ اگلے سال حج کے بارے میں گفتگو کے لئے سعودی عرب کی دعوت کے جواب میں تہران کا وفد 23 فروری 2017 کو ریاض کا دورہ کرے گا۔ الوقت - ایران میں حج اور زیارت کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے کہا ہے کہ اگلے سال حج کے بارے میں گفتگو کے لئے سعودی عرب کی دعو ...
رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور اعلی قومی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری سے علی شمخانی سے ملاقات کے لئے منگل کے روز تہران کا دورہ کرنے والے ہیں۔
شام کے وزیر اعظم عماد خمیس ایسی حالت میں ایران کا دورہ کرنے والے ہیں کہ گزشتہ ہفتے ایران کی اعلی قومی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری نے شام کا دورہ کیا اور وہ ...
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کئی دن پہلے تاکید کی تھی کہ ایرانی عوام 22 بهمن کو امریکہ کی دھمکیوں کا بھرپور جواب دیں گے۔
مختلف ممالک کے سیکڑوں غیر ملکی مہمان بھی تہران میں 22 بهمن کے موقع پر ہونے والی خصوصی ریلیوں اور پروگراموں میں شرکت کرنے کے لئے ایران آئے ہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی حکام اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی۔
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے سید عباس موسوی اور شیخ راغب حرب سمیت حزب اللہ کے سینئر رہنماؤں اور كمانڈرز کو خراج عقیدت پیش پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد یہ ہے کہ ہماری آج ...
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے پیغام سے کو شروع ہوگی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ بین الاقوامی کانفرنس 21 اور 22 فروری کو منعقد ہوگی جس میں ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے 80 ممالک کے 700 غیر ملکی مہمانوں شرکت کر رہے ہیں۔
تہران کانفرنس کا ایک ہدف، عالم اسلام ا ...
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں منعقد بین الاقوامی فلسطین کانفرنس سے اپنے افتتاحی خطاب میں فرمایا کہ فلسطین کی داستان اور فلسطینی عوام کی برداشت، مزاحمت اور مظلومیت ہر منصف اور حریت پسند انسان کو غم و اندوہ میں مبتلا کر دیتی ہے۔
آپ نے فرمایا کہ تاریخ کے کسی بھی گوشے ...
رہبر انقلاب اسلامی کے بیان پر وسیع سطح پر ردعمل سامنے آئے ہیں۔ مغربی ذرائع ابلاغ نے رہبر انقلاب کی تقریر کے دو حصے پر خصوصی توجہ دی ہے۔
قائد انقلاب اسلامی نے منگل کو تہران میں منعقد انتفاضہ فلسطین کی حمایت کی بین الاقوامی کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو ناجائز اور ناپاک حکومت قرار ...
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ پیغمبر اسلام اور ان کے تمام جانشین، ظالم، ڈکٹیٹر، کافر اور گنہگاروں کے خلاف جدوجہد کرنے والے رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ ظالم حکمرانوں کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ عالمی سطح پر پھیلے کفر و نفاق کے خلاف جدوجہد ایران میں ممکن ہے جبکہ بہت سے علا ...
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نوروز کی اہمیت و عظمت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ نوروز پروردگار عالم کے نزدیک انسانوں کی جانب سے عبودیت و بندگی اور تواضع و انکساری کے اظہار کا وسیلہ ہے۔ آپ فرماتے ہیں کہ ہماری قوم کے لئے نوروز خدا کی جانب توجہ دینے کا روز ہے ۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے سینئر مشیر کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان اب ایک علاقائی طاقت میں تبدیل ہو چکی ہے۔ الوقت - رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے سینئر مشیر کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان اب ایک علاقائی طاقت میں تبدیل ہو چکی ہے اور صیہونی حکومت زوال ...